اُردو پوائنٹ پکوان

گرین پنیر ود کیچپ


اشیاء: مٹر آدھا کلو بند گوبھی آدھا کلو کھمبیاں چھ عدد پالک آدھا کلو یخنی آدھا پونڈ مکھن دو چمچ سویا سوس دو چمچ چینی ایک چمچ ترکیب: مٹروں کے دانے نکال لیں گوبھی کے تنے علیحدہ کر کے کاٹ لیں ۔ پالک کے پتے کاٹ کر دھو لیں ۔ ایک دیگچی میں بند گوبھی پھیلائیں اس کے اوپر مٹر کے دانے اور پالک رکھیں۔ مکھن ڈال کر فرائی کر یں اب کھمبیاں اور چینی بھی شامل کر دیں ۔ دو منٹ فرائی کرنے کے بعد دیگچی ڈھانپ کر اوون یا بھاپ دان میں رکھ دیں اور پندرہ منٹ کے بعد نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ