اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی چیز بالز


کاٹیج چیز کو چورا کرکے ایک پیالے میں ڈالیں
اس میں کریم چیز، ہری پیاز، پائن ایپل اور کھیرا ڈال کر مکس کرکے فریج میں 20-25 منٹ کے لیے رکھ دیں
اس کے بعد آمیزے کی بالز تیار کرکے فریج میں 1-2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں
مزید ار کریمی چیز بالز تیار ہیں
سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کرکے سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ