اُردو پوائنٹ پکوان

چیز ٹوسٹ


چیزمیں انڈا، نمک، میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ملائیں
اب یہ پیسٹ ٹوسٹ پر لگائیں اور اس کے چار ٹکڑے کردیں
تھوڑے گھی میں فرائی پین میں تل لیں
یہ گرم گرم ہی کھائے جاتے ہیں
نوٹ:
یہ چیز پیسٹ ٹوسٹ کے ایک طرف ہی لگائیے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ