اُردو پوائنٹ پکوان

تلسی کی چٹنی


اجزاء: تلسی کے پتے 2ماشہ سفید زیرہ 2ماشہ نمک 2ماشہ کوزہ مصری ایک تولہ الائچی دانہ حسب ذائقہ طریقہ: ان تمام اشیا ہ کو سل بٹہ سے رگڑکر پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے چینی تیار کر لیں ۔یہ چٹنی خاص طور پر بچوں کے لئے بہت مفید ہے ۔دلو دماغ طا قت بخشتی ہے اور خون کو صاف کر تی ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ