اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹو سوس


اشیاء: ٹماٹر ایک کلو گرام (خوب پکے ہوئے ) پیاز ایک عدد چینی پیالی سرکہ بوتل نمک کھانے کا چمچہ دار چینی دو ٹکڑے کالی مرچ چار عدد ادرک ایک ٹکڑا لونگ دو عدد ترکیب: ٹماٹر کاٹ لیں۔ پیاز بھی کاٹ لیں۔ سرکے میں ادرک، دار چینی، لونگ ، کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ تین منٹ بعد چولہا بند کر دیں اور ایک گھنٹے بعد چھلنی میں چھان لیں۔ اب پیاز اور ٹماٹر، ایک پیالی پانی میں ، ابا لیں۔ ٹماٹر کا چھلکا پھٹنے لگے تو اتار لیں اور چھلنی میں رس نکال لیں۔ پھر سرکہ ڈال کر پکائیں۔ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ