اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹر جیلی


اشیاء : ٹماٹر کلو چینی 250گرام پانی 250ملی لیٹر کشمش 15گرام نمک حسب پسند ترکیب: ٹماٹر دھو کر کاٹ لیجئے اور پانی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔ٹماٹر گل جائیں تو اتار کر باریک کپڑے میں چھان کر چھلکے نکال دیجئے اب نمک اور چینی ڈال کر دوبارہ چولہے پر چڑھا دیجئے۔ جب خوب گاڑھا ہو جائے تو کشمش ڈال کر اتار لیجئے اور ٹھنڈا ہونے پر کسی مرتبان میں بھر لیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ