اُردو پوائنٹ پکوان

پیاز کی چٹنی


اشیاء: پیاز تین عدد پسی ہوئی لال مرچ حسب ذائقہ سرکہ یا لیموں کارس چند بوندیں نمک حسب ذائقہ ترکیب: سب سے پہلے پیاز کے باریک لچھے کاٹ لیں پھر ان لچھوں پر نمک چھڑک کر چند منٹ تک رکھ دیں اس کے بعد اس پر تھوڑا سا پانی ڈال کر نتھار لیں اب اس میں پسی ہوئی لال مرچ، نمک اور چند بوندیں سرکہ یا لیموں کا رس ڈالیں پھر ان سب چیزوں کو اچھی طرح ملا کر مزید پیاز کی چٹنی کا لطف اٹھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ