اُردو پوائنٹ پکوان

پودینے کی چٹنی


اجزاء: سرخ مرچ آدھا چمچہ ہراپودینہ حسب ضرورت نمک حسب ضرورت ہری مرچ ایک عدد طریقہ: سرخ مر چ اور پودینے کو سل پر باریک پیس لیں یا گارائنڈر میں ان سب ا جزاء کو ڈال کر تھوڑاسا پانی ڈالیں اور گرائڈ کریں ۔ پانی اتنا ڈالیں جتنا چٹنی میں سما سکے ۔زیا دہ پتلا نہ کریں ۔ یہ چٹنی ہر کھانے کے ساتھ مزہ دیتی ہے ۔ بہت ہاضم ہے اور پیٹ کی جملہ خرابیوں کو دور کر تی ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ