اُردو پوائنٹ پکوان

پودینے کی چٹنی


اشیاء: تازہ پودینے کے پتے ایک پاؤ ہری پیاز چھ عدد ہری مرچیں حسب ضرورت ادرک ایک انچ کاٹکڑا اناردانہ ڈیڑھ بڑا چمچہ لیموں کا رس تین بڑے چمچے شکر ایک بڑا چمچہ نمک حسب ضرورت ترکیب: سب سے پہلے پودینے کے پتوں کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں پھر پودینے کے پتے ،پیاز ،ہری مرچیں، ادرک اور انار دانہ خوب باریک پیس لیں پھر اس میں شکر اور لیموں کا رس اچھی طرح ملا دیں لیجئے مزید ار پودینے کی چٹنی تیا ر ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ