اُردو پوائنٹ پکوان

مربہ چیری


اشیاء : چیری ایک ٹین چینی ایک کپ ترکیب: سب سے پہلے ٹین میں چیری محفوظ کر لی جائے اور پھر اسے گرم پانی میں دو منٹ تک ڈال کر نکال لیں۔ اس کے بعد دو کپ پانی میں چینی کا قوام تیار کر لیا جائے۔ اور چیری اس میں ڈال دی جائے۔ جب قوام گاڑھا ہو جائے تو اتار کر مرتبان میں محفوظ کر لیں۔ نہایت ہی عمدہ ترین اور ذائقے سے بھر پور صحت بخش مربہ ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ