اُردو پوائنٹ پکوان

مربہ آملہ


آملے دو کلو گرام چینی دو کلو گرام پین والا چونا چوتھائی سپون پھٹکٹری چوتھائی ٹی سپون خوشبو زعفران چند قطرے ترکیب: سب سے پہلے ایک تیز سوئی کی مدد سے ہر آملے میں چاروں اطراف میں سوراخ کر لئے جائیں اور چونے وپھٹکٹری کو باہم پانی میں حل کر دیا جائے۔ اس کے بعد آملوں کو اس محلول میں ایک گھنٹے تک کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔ اس کے بعد محلول پھینک دیں اورآملے علیحدہ رکھ لیں۔ چینی کو چار عدد کپ پانی میں ملا کر شیرہ تیار کر لیا جائے پھر اس میں آملے ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور لذت سے بھر پور صحت بخش مربہ آملے نمبر (2) تیار ہے۔ مرچے سے نوش جاں فرمائیے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ