اُردو پوائنٹ پکوان

جام ٹماٹر


اشیاء: ٹماٹر حسب ضرورت چینی حسب ضرورت ترکیب: ٹماٹر حسب ضرورت لے کر چار عدد ٹماٹر میں چوتھائی کپ پانی کے حساب سے جس قدر ٹماٹر ہوں اسی قدر پانی ڈال کر خوب اچھی طرح سے پکا لیا جائے۔ اور جب یہ نرم ہو جائیں تو ان کو مسل کر گودا بنا لیا جائے۔ اور پھر گودے کے برابر چینی ملا لیں اور دوبارہ اچھی طرح سے پکائیں اور جب یہ یک جان ہو جائیں تو اتار کر ٹھنڈا کر کے صاف مرتبان میں ڈال دیا جائے۔ بہت ہی صحت افزاء جام ٹماٹر ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ