اُردو پوائنٹ پکوان

جام سبز آم


اشیاء: آم (پکے ہوئے) حسب ضرورت چینی حسب ذائقہ ترکیب: سب سے پہلے پکے ہوئے آموں کو چھیل کر ان کا گودا نکال لیا جائے اور پھر اس گودے کے برابر چینی اور چوتھائی چمچ سائٹرک ایسڈ ملا کر اس قدر پکا لیں کہ گودا پانی بن جائے۔ اس کے بعد اتار کر صاف مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے ۔ نہایت ہی عمدہ اور لذت سے بھر پور وصحت بخش جام مینگو تیار ہے۔ مزے سے نوش فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ