اُردو پوائنٹ پکوان

جام سیب


اشیاء: سیب دو کلو گرام گلو کوز آدھا کلو گرام چینی ایک کلو گرام ٹیٹرک ایسڈ آدھا تولہ ترکیب: سب سے پہلے سیبوں کو اچھی طرح سے دھو لیا جائے اور پھر چھیل کر کاٹ لیں ۔بیج اور سخت حصہ نکال دیاجائے اور صاف شدہ سیبوں کو ایک کلو گرام پانی میں خو ب اچھی طرح سے ابال لیا جائے۔ یہاں تک کہ تمام پانی خشک ہو جائے ۔ پھر اس میں لیکویڈ گلو کوز اور چینی ڈال کر خوب پکا ئیں اور جب گاڑھا ہو جائے تو صاف خشک مرتبان یا کھلے منہ کی بوتلوں میں محفوظ کر لیا جائے۔ صحت سے بھر پور جام ہے جو صبح و شام کھانے سے دل و دماغ کو بے حد و تاز گی عطا ہوتی ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ