اُردو پوائنٹ پکوان

جام آلو بخارا


اشیاء: آلوبخارے ایک کلو گرام چینی تین کپ پانی پون کپ لیموں کا رس دو ٹیبل سپون ترکیب: سب سے پہلے آلو بخاروں کو اچھی طرح سے دھو کر ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لئے جائیں اور پھر ان تمام اشیاء کو دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیا جائے۔ چمچہ مسلسل ہلا تے رہیں اور جب چینی حل ہو جائے تو جام کو درمیانی آنچ پر گاڑھا ہونے تک اچھی طرح سے پکائیں اور مزے دار جام نوش جاں فرمائیے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ