اُردو پوائنٹ پکوان

املی کی چٹنی


اجزاء: املی 1سیر تیل سرسوں 1پاؤ ہری مرچ سیر پانی 2سیر ہلدی 1چھٹانک نمک حسب ضرورت رائی چھٹانک طریقہ: املی کی گٹھلیاں نکال دیں اور دھوکر گلنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں ۔ پھرہاتھ سے مسل کر کسی مضبوط کپڑے سے چھان لیں ۔اب گودے میں نمک اور ہری مرچیں ملادیں ۔ رائی اور ہلدی کا سفوف بھی ملا دیں ۔اب تیل گرم کریں اور ٹھنڈا ہونے پر ہری مرچوں کے آمیزے میں ملا دیں اور خوب مکس کریں اور دھوپ میں رکھ دیں تیسرے دن کھانے کے کابل چٹنی ہو جائے گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ