اُردو پوائنٹ پکوان

املی کی چٹنی


اجزاء: املی 75گرام زیرہ سفید ہ(بھنا ہوا) ایک چائے کا چمچہ ترکیب: املی کو تھوڑی دیر بھگو کر اچھی طرح مسل لیں۔ بیج پھینک دیں اور گودا الگ رکھ دیں ۔ زیرے کو باریک پیس کر املی کے آمیزے میں ملا دیں ۔ حسب ضرورت نمک بھی ڈال دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ