اُردو پوائنٹ پکوان

ہرے دھنیا کی چٹنی


اجزاء: ہرادھنیا حسب ضرورت سرخ مرچ، نمک حسب ذائقہ طریقہ: تمام اجزاء اکٹھا گر ائنڈ کرلیں ۔ تھوڈا سا پانی بھی ڈالیں ۔ باریک ہونے پر کسی پیالی میں ڈال کر رکھ لیں ۔ اور کھانے کے ساتھ استعمال کریں یہ چٹنی بھی ہاضم ہے بھوک بڑاتی ہے اور پیٹ کی خرابیوں کو دور کر تی ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ