اُردو پوائنٹ پکوان

ہریڑ کا مربہ


اشیاء:۔ ہڑ آدھا کلو چینی ایک کلو گرام نمک ایک چمچ بادام ایک پاؤ ترکیب:۔ ہڑ دھو لیں۔ پتیلی میں دو پیالی پانی ڈال کر آگ پر رکھیں۔ اس میں ہڑ ڈال دیں۔ ایک ابال آجائے تو آنچ دھیمی کر کے پندرہ منٹ تک پکائیں۔ ہڑوں کو ٹھنڈا کر کے کانٹے سے گود لیں۔ تھوڑے سے پانی میں چینی اور نمک ملا کر تیار کریں۔ اس میں ہڑ ڈال کر پانچ سات منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں تاکہ چینی میں موجود پانی بالکل خشک ہو جائے۔ اب بادام چھیل کر اس میں ڈال دیں اور ٹھنڈا کر کے کھلے منہ والی صاف بوتل یا خشک مرتبان میں محفوظ کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ