اُردو پوائنٹ پکوان

دہی کی میٹھی چٹنی


اجزاء: میٹھا دہی کلو چینی آدھاکلو پسا ہوا زعفران 1/3ٹی سپون پستہ 6عدد بادام 6عدد چھو ٹی الائچی 4عدد طریقہ: چینی اور الائچی پیس لیں ۔دہی کو کپڑے میں باندھ کر سو منٹ لٹکا دیں تاکہ پانی نہ رہے ۔اب پستہ اور بادام کے چھلکے اتار کر باریک کاٹلیں اور چینی کے ساتھ دہی میں ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں ۔چٹنی تیار ہے ۔سلاد کے ساتھ کھائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ