اُردو پوائنٹ پکوان

چیری کا مربہ


اشیاء:۔ چیری حسب ضرورت چینی حسب ضرورت سرخ رنگ حسب ضرورت ترکیب:۔ بازار میں دستیاب چیری کے ٹن حسب ضرورت حاصل کر لیں۔ اگر ایک ٹن کا مربہ بنانا ہو تو چیری کو ٹن سے نکال کر ایک منٹ تک بالتے ہوئے پانی میں رکھیں۔ ایک کپ چینی کا دو کپ پانی میں ڈال کر شیرہ تیار کریں اور چیری اس میں ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر شیرہ پکاتے رہیں۔ چٹکی بھر کھانے والا سرخ رنگ بھی ڈال دیں۔ شیرہ تار دینے لگے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور استعمال کریں۔ اسی طریقے سے چیری کے جتنے ٹن کا مربہ درکار ہو بنا سکتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ