اُردو پوائنٹ پکوان

چٹنی پیاز


طریقہ: پیاز کے پردے اتار کر سرکہ میں ڈالتے جائیں ۔نمک ،مرچ بھی حسب ذائقہ اس میں شامل کر لیں اور پندرہ دن تک پڑی رہنے دیں ۔چٹنی تیار ہوجائے گی۔ہیضہ کے موسم میں اس چٹنی کا استعمال نہایت مفید ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ