اُردو پوائنٹ پکوان

چٹنی ٹماٹر سادہ


اشیاء: ٹماٹر آدھا پاؤ لہسن دو عدد جوئے سرخ مرچ دو عدد(ثابت) سبز مرچ تین عدد نمک حسب ذائقہ ترکیب: سب سے پہلے ٹماٹروں کو اچھی طرح سے دھو کر کاٹ لیا جائے اورپھر سل پر لہسن ،مرچ ،سبز مر چ، نمک ان تمام اشیاء کو باریک پیس لیا جائے اور پھر ٹماٹر بھی ڈال کر پیس لیں۔ یہ بہت ہی مزیدار چٹنی تیار ہوگی اور صرف دو منٹ کے مختصر ترین وقت میں آپ یہ ٹماٹر کی سادہ چٹنی تیار کر سکتے ہیں کہ دال چاول وغیرہ کے ساتھ بہت ہی لذت بخش اور ذائقے سے بھر پورثابت ہوتی ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ