اُردو پوائنٹ پکوان

چٹنی ٹماٹر


ٹماٹر آدھا پاؤ سرخ مرچ حسب ذائقہ لہسن دو عدد جوئے سبز مرچ تین عدد ترکیب: ٹماٹروں کو اچھی طرح سے دھو کر صاف کر لیں اور سل پر لہسن، سبز مر چ نمک اور سرخ مرچ باریک پیس لی جائے۔ اس کے بعد ٹماٹروں کے ٹکڑے کر کے اس میں ملا دئیے جائیں اور تھوڑا سا پیس لیں۔ بہت ہی تھوڑے وقت میں نہایت لذیذ ترین اور عمدہ چٹنی تیار ہو جائے گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ