اُردو پوائنٹ پکوان

چٹنی انار دانہ


اجزاء: اناردانہ ایک تولہ پودینہ ایک ماشہ نمک مرچ حسب ذائقہ اناردانہ اور پودینے کوسل بٹہ سے اچھی طرح پیس لیں اور بعد ازاں نمک مرچ حسب ذائقہ ڈال دیں ۔اگر اس میں میدہ ملا کر اگڑا جائے تو میٹھا ڈالنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔یہ چٹنی بھی بہت ہاضم ہے اور کھا نے کو فورا ہضم کرتی ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ