اُردو پوائنٹ پکوان

کینیڈین ٹماٹر ساس


اجزاء: ٹماٹر 500گرام ہرادھنیا 100گرام گھی 100گرام ہرادھنیا 10گرام ہری مرچیں 25گرام ادرک 10گرام نمک ،سرخ مرچ حسب منشاء طریقہ: ادرک پیاز چھیل کر باریک چھیل لیں ۔ہرے دھنیے کی پتیاں الگ کر لیں۔ہری مرچیں دھو کر کاٹ لیں۔اسکے بعد ایک برتن میں گھی ڈال کر پیاز سرخ کریں پھر اس میں مرچیں ،ٹماٹر ،ہرادھنیا ،ادرک اور سرخ مر چیں ڈال کر ساتھ ہی نمک بھی ڈال دیں۔آ نچ انتہائی ہلکی رکھیں اور ٹماٹروں کے اپنے ہی پانی میں تمام اجزاء کو بھونیں ۔جب بھون جائیں تو برتن کو چولہے سے نیچے اتار کر گہری ڈش میں ڈالیں۔ٹماٹرساس تیار ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ