اُردو پوائنٹ پکوان

بریڈساس


اجزاء: پسی ہوئی چوتری 1/3ٹی سپون تازہ سفید ڈبل روٹی 3توس دودھ ایک کپ کٹی ہوئی پیاز ایک عدد لیمن کا رس 1ٹی سپون زیتون کا تیل 22ٹی سپون مکھن 3ٹیبل سپون نمک، کالی مرچ حسب ضرورت طریقہ: پیازکو بلنڈر میں دودھ کے ساتھ باریک کرلیں اور نکال کر رکھ دیں استعمال سے فوراپہلے چٹنی بنے گی ۔ڈبل روٹی کو چورا بنالیں ۔پیش کرنے سے پہلے دودھ پیاز کو ابال کر اتار لیں اور ڈبل روٹی کا چوراملاکر ٹھنڈاکر لیں ۔جوتری نمک مرچ شامل کر دیں۔ٹھنڈا ہونے دیں ۔پھر مکھن ڈال کر خوب پھینٹیں۔ساس تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ