اُردو پوائنٹ پکوان

پودینہ کی چٹنی


پودینہ کے پتوں کو اچھی طرح دھو کر بلینڈر میں ڈال دیں ۔
تمام اشیاء ملادیں اور ایک کھانے کا چمچہ پانی بھی شامل کردیں اور 20سکینڈ کیلئے بلینڈر چلا لیں اور روک کر 3منٹ کیلئے دوبارہ چلائیں پسند کے مطابق گاڑھی ہو جائے تو شیشے کے پیالے میں نکال لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ