اُردو پوائنٹ پکوان

سالم مرغ


مرغ کو دھو کر دو کھانے کے چمچ گھی گرم کر کے تل لیں
پھر تھوڑے سے نمکین سے پانی میں ادھ گلا کر لیں
تمام مصالحہ لگا کر کانٹے سے گود لیں
چار گھنٹے بعد گھی میں مدھم آنچ پر بھون کر دم دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید چرغہ اسٹیم چکن اور بروسٹ چکن


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ