اُردو پوائنٹ پکوان

چوزا نتھیا گلی


چکن پر تیز چھری کی مدد سے کٹ لگالیں
پیالے میں نمک، کٹی ہوئی لال مرچیں، تل، ناریل پاؤڈر، کٹا ہوا دھنیا، کٹا ہوا زیرہ، لہسن، ادرک پیسٹ، کٹی ہوئی سیاہ مرچیں، دہی اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
اسٹیمر میں چکن کو 20 منٹ تک اسٹیم دیں
سرو کرنے سے قبل کڑاہی میں تیل گرم کر کے فرائی کرلیں
سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متعلقہ تراکیب


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ