اُردو پوائنٹ پکوان

چینی مرغ مُسلم


اجزاء: چکن ایک کلو گرام کچلا ہوا پیاز پانچ گرام سوئی سوس 25ملی لیٹر گارلک پیسٹ دس گرام سوپ سٹاک 25ملی لیٹر آئل ایک لیٹر (100ملی لیٹر صرف ہو گا) چینی دس گرام سیسم آئل پانچ ملی لیٹر چلی آئل پانچ ملی لیٹر سرکہ دس ملی لیٹر پسی ہوئی کالی مرچیں 0.5گرام ترکیب تیاری: چکن کو صاف کر کے دھو لیں ۔ چکن کی پشت سے اس میں کھلا چیرا دیں۔ اب اس کوٹا نگ کی لمبائی کی تربیت سے کاٹیں۔ سوئی سوس اور سر کے کا مصالحہ اس میں رچاہیں۔ پکاے کی ترکیب: پین میں تیل گرم کر یں۔ جب گرم ہو جائے، چکن اس میں ڈال دیں ا۔ تنا فرائی کر فیں کہ پک جائے۔ آگ سے ہٹا لیں۔ تیل کو دوبارہ گرم کرع یں۔ جب وہ ذرا سا گرم ہو جائے تو اس میں چکن ایک بار پھر ڈالیں اور مزید اتنا فرائی کر یں کہ گولڈن براؤن ہو جائے۔ فرائی کیے ہوئے چکن کو 1.5سینٹی میٹر کے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ اور پلیٹ میں مرغ کی حقیقی شکل میں لگائیں۔ چلی آئل ، چینی ، پیاز ، گارلک پیسٹ (لہسن کا پیسٹ ) سرکہ ، سوپ سٹاک اور کالی مرچیں ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر یں اور پھر فرائی کیے ہوئے چکن پر ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ