اُردو پوائنٹ پکوان

چرغہ


مرغ کو اچھی طرح دھو لیں
ایک پیالے میں دھنیا پاؤڈر، نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، سرکہ، دہی، ادرک پیسٹ، لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کر کے پیسٹ بنا کر اچھی طرح میرینیٹ کر کے تقریباً 2-3 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
اس کے بعد مرغ کو کسی بڑے پتیلے میں رکھ کر ہلکی آنچ پر پکائیں
جب گل جائے تو نکال کر اسے فرائی کر یں اور چاٹ کا مصالحہ چھڑک دیں
مزیدار چرغہ تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر سلاد اور چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ