اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی میکرونی چاٹ


اشیاء: میکرونی 1کپ آلو دو عدد ٹماٹر دو عدد پیاز ایک عدد نمک حسب ذائقہ چلی سوس چار چائے کے چمچے چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچہ ہرا دھنیا تھوڑاسا ترکیب: میکرونی کو اچھی طرح ابال کر چھان لیں۔ آلو ابال کر چوکور کاٹ لیں۔ پیاز اور ٹماٹر چوپ کر لیں۔ نمک ڈالیں اور میکرونی میں مکس کر دیں۔ چلی سوس اور چاٹ مصالحہ اچھی طرح مکس کر دیں۔ ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں۔ اسپائسی میکرونی چاٹ تیار ہے، سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ