اُردو پوائنٹ پکوان

کٹھی میٹھی مکس فروٹ چاٹ


کیلے چھیل کر کاٹ لیں۔خربوزہ چھیل لر کیوب کاٹ لیں۔
امرود کے بیج نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔سیب کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
آم چھیل کر کیوب کاٹ لیں۔
ایک بڑے پیالے میں کیلے ،انار‘خربوزہ‘امرود‘ سیب‘ آم ‘ سفید چنے‘ چینی‘ لیموں کا رس‘ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
فریج میں ٹھنڈا ہونے کیلئے رکھ دیں۔سرونگ ڈش میں نکال کر ٹھنڈی ٹھندی کھٹی میٹھی چاٹ افطاری میں مہمانوں کو سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ