اُردو پوائنٹ پکوان

فروٹ چاٹ


کیلے، انگور، سیب، چیکو آم، پپیتا، آڑو کو دھو کر خشک کر کے کاٹ لیں
چینی اور پانی کا شیرہ بنا لیں
پھلوں میں چینی کا شیرہ، لیموں کا رس، نمک، کٹی سیاہ مرچیں ڈال کر مکس کر یں اور ٹھنڈا ک رکے سرونگ ڈش میں نکال کر شان فروٹ چاٹ مصالحہ چھڑکیں
مزیدار فروٹ چاٹ تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ