اُردو پوائنٹ پکوان

فروٹ چاٹ


ایک پیالے میں لیموں نچوڑ لیں۔
 اس میں امرود ، کیلے، سیب ، انار ، انگور ، لیموں، انناس، چینی، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں۔
مزیدار فروٹ چاٹ تیار ہے۔ افطارمیں خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ