اُردو پوائنٹ پکوان

چنے اور فروٹ چاٹ


چنے گلا لیں
سیب چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
انار کے دانے نکال لیں۔ امرود کے بھی ٹکڑے کر لیں
کیلے کے گول قتلے بنا لیں
پیالے میں تمام پھلوں کو مکس کر کے ڈالیں
فروٹ پر کینو اور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں
چنے گلا کر شامل کر یں اور حسب ذائقہ نمک مرچ ڈالیں
چینی ڈالیں اور تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر یں
نوٹ:
کٹے ہوئے کیلے چونکہ کالے پڑ جاتے ہیں اس لئے انہیں پیش کرتے وقت مکس کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ