اُردو پوائنٹ پکوان

میمنی کھٹے آلو چاٹ


آلو ابال کر چھیل لیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ‘ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
نمک، لال مرچ،چاٹ مصالحہ،چکن پاؤڈر،چینی ،زردہ رنگ ،زیرہ،اور دھنیا پاؤڈر،ڈال کر بھونیں
تھوڑا پانی ڈالیں
آلو ‘املی اور ہری مرچوں کا پیسٹ ڈال کر دم پر رکھیں اور 5منٹ بعد ہرا دھنیا ڈال کر افطاری میں سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ