اُردو پوائنٹ پکوان

چھولے چاٹ


چھولوں میں سوڈا ڈال کر رات کو بھگو دیں
اس کے بعد چھولوں میں سے سوڈا کا پانی نکال کر دوسرا پانی اور نمک ڈال کر چھولوں کو ابال لیں
گل جائیں تو اس کا بچا ہوا پانی نتھار کر چھولوں میں املی کا پیسٹ، نمک، کٹی ہوئی لال مرچیں، زیرہ ، چینی اچھی طرح مکس کر دیں
ٹماٹر، پیاز، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر مکس کریں
ڈش میں چھولے نکال کر اوپر سے شان چاٹ مصالحہ چھڑ ک کر پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ