اُردو پوائنٹ پکوان

چکن میکرونی چنا چاٹ


چنے اور میکرونی کو اُبال لیں
 چلی گارلک کیچپ میں ہلکا سا پانی شامل کرکے چکن اُبال لیں یہاں تک کپ پانی خشک ہو جائے
 شملہ مرچ ، پیاز ، ٹماٹر باریک پیس لیں
اب چنوں میں میکرونی چکن ، آلو ، پیاز ، ٹماٹر ، شملہ مرچ ، نمک ، کٹی لال مرچ ، چاٹ مصالحہ، کھٹائی پاؤڈر ، لیموں کا جوس شامل کرکے مکس کریں۔ ہری چٹنی اور املی کی چٹنی شامل کرکے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ