اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چھولے چاٹ


ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اور اس میں لہسن ، ادرک پیسٹ کے ساتھ مرغی کا گوشت نمک ‘کٹی ہوئی سرخ مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر بھون لیں
اور مرغی کا گوشت گل جانے تک پکائیں،جب گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں
ایک پیالے میں چھولے ڈال کر اس میں نمک ‘ کٹی سرخ مرچ ‘ چاٹ مصالحہ‘ زیرہ پاؤڈر‘ املی کا پیسٹ ‘ پیاز اور لیموں کا رس شامل کر کے مکس کر لیں
اس کے بعد چکن کو اس میں مکس کر لیں
آلو ‘سبز مرچ ،ہرا دھنیا ڈال دیں
سرو کرتے وقت دہی کو علیحدہ پھینٹ کر اس میں ڈال دیں
سب سے آخر میں پاپڑی اوپر ڈال دیں مزیدا ر چکن چھولے چاٹ افطاری کیلئے تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ