اُردو پوائنٹ پکوان

سویوں کا کلر فل کیک


سوس پین میں گھی گرم کر کے سویاں ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں سویاں میں ناریل، پستہ، بادام، کشمش، فوڈ کلر، دودھ، چینی ڈال کر پکائیں چمچہ چلاتے رہیں
الائچی پاؤڈر، کیوڑا بھی مکس کردیں
سویوں کو چار حصوں میں تقسیم کرلیں
ہر حصے میں ایک ایک فوڈ کلر ڈال کر مکس کردیں
ایک ڈش یا پین میں سب کلر کی سویاں تھوڑی تھوڑی ڈالیں اور سیٹ ہونے کیلئے چھوڑ دیں
پلیٹ میں پلٹ کر نکال دیں
ڈرائی فروٹ اور کھوئے سے گارنش کردیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ