اُردو پوائنٹ پکوان

رینبو چکن رائس کیک


پیالے میں اُبلی ہوئی چکن ‘نمک ‘ سفید مرچ پاوٴڈر ‘ سیاہ مرچ پاوٴڈہ ‘ مایو کریم اور کیچپ ڈال کر مکس کر دیں
اُبلے ہوئے چاولوں کو دو الگ پیالوں میں کر لیں ایک میں لال فوڈ کلر اور دوسرے میں ہرا فوڈ کلر ملادیں
ایک بڑے پیالے کواچھی طرح گریس کر کے سب سے پہلے چکن کے آمزے کی تہہ لگائیں
پھر ہرے چاول ڈالیں ‘ پھر چکن کی تہہ لگاکر ریڈ چاولوں کی تہہ لگائیں
ہاتھوں سے ہلکا سا پریس کر لیں سرونگ پلیٹ پیالے کے اُوپر رکھ دیں
پلیٹ کے ساتھ پیالے کو پلیٹ کر احتیا ط سے اُٹھالیں
مزید ار اور خوش رنگ رینبو چکن رائس کیک تیار ہے پودینے سے گارنش کر کے کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ