اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن کیک


اجزاء: بکرے کا ران کا گوشت 500گرام سوئی سوس حسب ذائقہ ضرورت سویا حسب ذائقہ ضرورت چینی حسب ذائقہ ضرورت ادرک حسب ذائقہ ضرورت ایم ایس جی ضرورت کے مطابق سفید مولی 250گرام سرکہ حسب ذائقہ ضرورت دار چینی حسب ذائقہ ضرورت پیاز حسب ذائقہ ضرورت لونگ دو عدد ترکیب تیاری: بکرے کے گوشت کو کیوبز میں کاٹ یں۔ مولی کو چھیل کر اس کی بھی کیوبز بنا لیں۔ دار چینی اور سویا کو ایک پوٹلی میں ڈالیں۔ بکرے کے گوشت کو پانی میں بھگوئیں اور خشک کر لیں۔ پکانے کی ترکیب: ایک برتن میں بکرے کا گوشت ، پانی ، مولی اور باقی تمام اجزاء ڈال کر ابا لیں آگ مدھم کر دیں اور اتنا ابالیں کہ بکرے کا گوشت پک جائے، گوشت نکال کر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ اور پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ