اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن چیز کیک آئس کریم


اشیاء: کاٹیج چیز ایک کپ انڈوں کی زردیاں تین عدد کسا ہوا لیمن کا چھلکا ٹی سپون ہاف اینڈ ہاف دو کپ لیمن جوس 3/1کپ چینی 4/3کپ ونیلا ایکسٹر یکٹ ٹی سپون انڈے کی سفیدیاں تین عدد ترکیب: گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں کا ٹیج چیز اور لیمن جوس کو پیوری کر یں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانے سائز کے برتن میں انڈوں کی زردیاں اور پھینٹیں اور گاڑھا کر لیں۔ اس میں پیوری کیا ہوا کا ٹیج پنیر، لیموں کے چھلکے، ونیلا اور ہاف اینڈ ہاف شامل کر دیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانے سائز کے برتن میں انڈوں کی سفید یاں پھینٹ کر گاڑھی کر لیں لیکن سو کھنے نہ پائیں۔ اس آمیزے کو انڈوں کی زردی کے آمیزے کے ساتھ ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ