اُردو پوائنٹ پکوان

لیموں اور سبزمسالہ کے چاول کیک


اشیاء: سبزپیاز 1عدد باریک کتراہوا چکن سٹاک اڑھائی کپ چاول(چھوٹے دانوں والے)225 گرام لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ پودینہ 2کھانے کے چمچ پارسلی 2کھانے کے چمچ کترے ہوئے پنیر پونا یعنی تین چوتھائی کپ نمک اورسیاہ مرچ حسب ذائقہ ترکیب: 1۔اوون کوF ْ400 پر گرم کریں اور کیک میں اچھی طرح تیل لگالیں ۔ 2۔پیاز کو بڑے پین میں 3کھانے کے چمچ یخنی میں پکائیں جب نرم ہو جائے تو اس میں بقایا یخنی ڈال دیں اور چاول ڈال کر پکائیں ۔ 3۔ایک بار سٹک ابل جائے تو چولہے کی آنچ دھیمی کر کے نمک اورمرچ شامل کر یں اور ڈھکن سے ڈھک کر ڈھک کر تقریباََ 20منٹ پکائیں یہاں تک کہ چاولوں میں سارا سٹاک جذب ہو جائے۔ 4۔اب چاولوں میں لیموں کا رس تمام سبزپتے اور پنیر ڈال کر مکس کریں اور چاولوں کے اآمیزے کو کیک پین میں نکال کر اچھی طرح پھیلا دیں ۔ تقریباََ 30۔35منٹ بیک کریں جب ہکیا براؤن ہو جائے تو اوون سے نکال لیں ۔ اپنی پسند کے مطابق سلائس بنا ئیں پارسلی دھنیے اور لیموں سے سجا کر پیش کریں ۔ غذائیت: توانائی 280کیلوریز چکنائی 6.19گرام جاذب چکنائی 2.54گرام کولیسٹرول 12.19ملی گرام فائبر 0.9گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ