اُردو پوائنٹ پکوان

قیمے کا کیک


سب سے پہلے انڈے اچھی طرح پھینٹ لیں
پھر اس میں دودھ اور آئل ملا دیں
ڈبل روٹی کا چورا کر لیں
پھر سب چیزوں میں نمک، مرچ ملا کر اچھی طرح مکس کریں
آئل لگے سانچے میں ڈال کر درمیانی آنچ پر اوون میں تقریباً تیس منٹ تک بیک کر لیں
قیمے کا لذیذ کیک تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ