اُردو پوائنٹ پکوان

کرین بیری اور سیب کا کیک


اشیاء: خمیر مکس آٹا 2کپ دارچینی پاؤڈر 1چائے کا چمچ شکر آدھا کپ سبز کچا سیب 1عدد چھیل کر سلائس کاٹ لیں کرنمبری تقریباََ پونا کپ فریز یا تازہ سن فلارو آئل 4کھانے کے چمچ سیب کا جوس تقریباََ پوناکپ کرنمبری جیلی اور سیب کے سلائس سجانے کیلئے ترکیب: 1۔اوون کوF ْ350 پر گرم کریں رنگ پڈنگ ٹن میں تیل لگائیں ۔ 2۔دارچینی شکر اور آٹے کو مکس کر لیں۔ 3۔کرنمبری اور سیب کے سلائس خشک اجزاء میں شامل کر لیں۔ پھر اس میں تیل اورسیب کا رس ملاکر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ 4۔سارے آمیزے کو چمچ کی مدد سے ٹن میں ڈالیں اور ہموار کر دیں پھر 35۔40منٹ تک بیک کریں جب کیک چھونے سے سخت محسوس ہو تو نکال لیں اور ٹھنڈ کر لیں ۔ 5۔کیک کو پلیٹ میں نکا لیں اس پر سیب کے سلائس اور کر نمبری جیلی ڈال کر سجائیں ۔ غذائیت: توانائی 1616کیلوریز چکنائی 47.34گرام جاذب چکنائی 6.14گرام کولیسٹرول 0 فائبر 12.46گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ