اُردو پوائنٹ پکوان

فروٹ کیک


اشیاء: میدہ ایک پاؤ بادام گری 50گرام مکھن آدھ پاؤ پستہ 25گرام بیکنگ پاؤڈر دو چمچ انڈے چار عدد گاجر کا مربہ (چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں) 50گرام چینی آدھ پاؤ کیوڑہ چند قطرے کشمش 20گرام ترکیب: چینی کو پیس لیں۔ ایک برتن میں انڈے پھینٹ لیں اور اس میں بیکنگ پاؤڈر، کیوڑہ ،میدہ، چینی، کشمش، گاجر کا مربہ ڈال کر مکس کر لیں۔ اب اس آمیزے کو دس پندرہ منٹ پڑا رہنے دیں۔ اونچے کناروں والا سانچے لیں اور اس آمیزے کو سانچہ میں ڈال کر اوون میں رکھ دیں۔ جب سرخ ہو جائے تو اسے نکال لیں اور مہمانوں کو پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ