اُردو پوائنٹ پکوان

ڈرائی فروٹ کیک سلائس


اشیاء: خشک خوبانی آدھا کپ کتری ہوئی سیب چھیل کر کدوکش کر لیں ڈرائی فروٹ سواکپ سیب کا جوس 1چھیل کر کدوکش کر لیں سن فلارو مارجرین 1کھانے کا چمچ ترکیب: 1۔اوون کو F ْ375 پر گرم کر لیں تمام اجزاء کو ایک بڑے پیالے میں ڈالیں اچھی طرح مکس کر لیں ۔ 2۔8انچ قطرے گول کیک ٹن میں سارا آمیزہ بھر دیں اور 35۔40منٹ تک بیک کریں ۔یہاں تک کہ کیک ہلکا براؤن ہو جائے۔ 3۔کیک کے تکون سلائس کھائیں اور ٹھنڈا ہونے پر پیش کریں ۔ غذائیت: توانائی 112کیلوریز چکنائی 2.75گرام جاذب چکنائی 0.48گرام کولیسٹرول 0.13ملی گرام فائبر 2.09گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ